بحرین، فواد احمد نے ایم اے فلاسفی میں پہلی پوزیشن اور گولڈ مڈل حاصل کی۔ ہونہار طالب علم فواد احمد ولد نصار احمد آف بحرین سوات نے پشاور یونیورسٹی سے ایم اے فلاسفی میں پہلی پوزیشن اور گولڈ مڈل حاصل کی۔ فواد احمد بحرین کا واحد طالب علم ہے جس نے ایم اے فلاسفی میں پہلی پوزیشن اور گولڈ مڈل حاصل کی۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ اور والدین کی دعاؤں اورمدد کا ثمر قراردیا اور اپنی محنت کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔
820 total views, no views today
Comments


