ڈھاکا: چٹاگانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز میزبان ٹیم کے پہلی اننگز میں 330 رنز کے جواب میں بیٹنگ جاری ہے، ابھی بھی پاکستان کو بنگلادیش کا اسکور برابر کرنے کے لیے 150 سے زائد رنز درکار ہیں جب کہ 8 وکٹیں باقی ہیں۔
768 total views, no views today
Comments



