سوات:سوات کے تحصیل بابوزئی(مینگورہ) میں سہ روزہ علما کانفرنس بعنوان ”خاندانی منصوبہ بندی اسلامی تعلیمات اور قوانین کے تناظر میں“ کا آغاز ہوگیا۔ کانفرنس کے پہلے روز کی سربراہی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ضلع سوات عاصم ضیا کاکاخیل نے کی۔ اس ورکشاپ کے ماسٹر ٹرینر مفتی زاہد، مولانا ذاکر اور مولانا میاں نور بادشاہ تھے۔ ورکشاپ کے اختتام پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ضلع سوات نے شرکا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔
404 total views, 2 views today
Comments