دیر: دیر میں اہم رپورٹ سامنے اگئی ۔ باخبر ذرائع کے مطابق دیر پولیس نے سینئر سول جج جمشید کنڈی پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات، غلط شناختی کارڈ اور معلومات دینے، اور ساجد عمران کا موبائل نمبر استعمال کرنے کے جرم میں عظمہ شہزادی کو دارالامان سے گرفتار کر لیا آنے والے دنوں میں سنگین نوعیت کے انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے مختلف اداروں میں کام کرنے والے مگرمچھ بھی گرفت میں آ سکتے ہیں جو سینئر سول جج جمشید کنڈی کے خلاف بنائے گئے من گھڑت منصوبے میں شامل ہیں
560 total views, 2 views today
Comments