سوات:گریڈ19 کے پولیس آفیسرذیشان اصغرڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن تعینات کردئے گئے ہیں ۔پولیس زرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن خیبر پختونخواہ ذیشان اصغر کو آر پی او ملاکنڈ تعینات کردیا گیا۔ وہ بہت جلد سوات میں واقع ار پی او افس میں ڈیوٹی سرانجام دینا۔شروع کردینگے۔
ذیشان اصغر کو تبدیل ہونے والے ڈی ائی جی عبدالغفور افریدی کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ سابق ڈی ائی جی کی خدمات صوبہ سندھ کے حوالے کردئے گئے ہیں ۔
733 total views, no views today
Comments



