سوات:چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ کے ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ سوات کا دریائے سوات سے غیر قانونی کھدائی ریت اور بجری نکالنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں کارروائی کی
ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مٹہ عبدالطیف ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مٹہ عبدالقیوم خان نے دریائے سوات کے حسن کو خراب کرنے اور غیر قانونی طریقے سے ریت اور بجری لے جانے والوں افراد کے خلاف کاروائی پولیس سٹیشن میں ایف ائی ار درج کی گئی ہے
ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان نے کہا ہے کہ دریائے سوات میں آبی حیات کو غیر قانونی مائیننگ سے سنگین خطرات لاحق, دفعہ 144 کے تحت دریا کی حدود میں غیر قانونی مائیننگ پر پابندی جو لوگ قانون کیخلاف ورزی کرکے غیر قانونی طریقے سے ریت اور بجری نکالیں گے ان کےخلاف بھی قانونی کاروائی مسلسل عمل میں لائی جارہی ہے۔
805 total views, no views today



