سوات: سوات ایکسپریس وے کے فیز ٹو مرحلہ کیلئے مختلف علاقوں میں نشانات لگانے کا عمل جاری ہے، فیز ٹو چکدرہ سے شروع ہوگا اور فتح پور تک جائیگا۔
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے گزشتہ ماہ اپنے تقریر میں کہا تھا کہ دسمبر مین وزیر اعظم عمران خان سوات کے ایکسپریس وے فیز ٹو کا افتتاح کرینگے ، افتتاح سےقبل چکدرہ سے لیکر منگورہ تک مارکنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور ائندہ چندروز میں مارکنگ کا عمل فتح پور تک مکمل کرلیا جائیگا ۔
1,289 total views, no views today
Comments



