سوات:سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں اویشا میں فائرنگ دو افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس زرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے گاوں اویشا چپریال میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو فراد زخمی ہوئے ,زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے مٹہ ہسپتال متقل ،پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔




594 total views, no views today
Comments



