کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان دس دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے
384 total views, 2 views today
Comments