سوات: رحمت علی عاجز کو کلچر سیکرٹری قومی وطن پارٹی سوات نامزد کیا گیا ۔ رحمت علی عاجز قومی وطن پارٹی کے سرگرم کاکرن ہے ۔ پارٹی نے ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہاے۔ اس موقع پر قومی وطن پارٹی سوات کے کارکنان نے اپنے دیرینہ ساتھی کو دوبارہ نامزد ھونے پر مبارک باد پیش کرتی ھے اس موقع پر رحمت علی عاجز نے اپنے خطاب میں سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔
722 total views, no views today
Comments



