پشاور:پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔دہشت گرد سرفراز عرف فرازے دہشت گردی، پولیس پر حملے، قتل مقاتلے اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا ۔گرفتار دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام بھی مقرر تھا دہشت گرد 2012 میں چوکی انقلاب پولیس ٹیم پر حملے میں بھی ملوث ہےحملے کے دوران سب انسپکٹر مرسلین خان شہید ہوئے تھےگرفتار دہشت گرد سے تفتیش کا آغا کر دیا گیا ہے
978 total views, no views today
Comments



