سوات: سوات کے سب سے بڑے اور مشہور کبل گراونڈ میں صوبے کا تیسرا بڑا اور لمبا کلائمبگ وال نصب کردیا گیا ہے،
ایم این اے اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے حلقہ این پی اے 4 کے کبل گراوڈ میں اس کلائمبگ وال پر دس ملین روپے لاگت ائیگی،
اسسٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ اس حوالے سے کہتے ہیں کہ یہ کلائمبگ وال محکمہ سپورٹس بنارہی ہے، اس کی بلندی تقریبا 60 فٹ ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اس صوبے کا سب سے بڑا تیسرا بڑا پراجیکٹ ہے ، جو مکمل ہوچکا ہے، اب اس کی سفیٹی کو دیکھ رہے ہیں ، ایس او پیز مکمل ہونے کے بعد اس کو نوجوانوں کیلئے اوپن کردینگے ۔
1,528 total views, 2 views today
Comments