مینگورہ ، صوبہ پنجاب بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طلباء ( برتھ ارگنائزیشن ویلفیئر نیٹ ورک 2015)نے سوات کو دوروزہ دورے پر آئے ،سوات یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا جبکہ سیاحتی مقام مرغزار بھی گئے ،مقامی ہوٹل میں ایک سمینار کا انعقاد بھی کیا ،اس موقع پر بی وی این کے رابعہ ڈار نے صحافیوں کو بتایاکہ ہمار ا مشن نوجوانوں کو آگاہی دینا ہے،کہ نوجوان نسل جرائیم کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کرے ،تعلیم پر خصوصی توجہ دے ،امن کے قایم اپنا کردار ادا کرے ،ہم سب پاکستانی ہے ،پاکستان میں جو بھی فرقہ والا رہتے ہیں وہ پاکستانی ہے ہم امن کے داعی ہے ،امن کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتے ،سوات میں امن قائم ہے امن میں عوام نے بھی اہم کردار ادا کیا ،اس موقع پر ہنزہ یعقوب،احمد مغل ،آرواہ خان ،شفیع، عدنان بٹ ،ظہیر ،یاسین اکبراور آصف شہزاد نے بھی امن پر بحث کی
658 total views, no views today


