سوات: مینگورہ قمبر بائی پاس پر موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان حادثہ ، تین افراد شدید زخمی،ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔
1,087 total views, no views today
Comments



