سوات :ضلع سوات کے تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والےفارسٹ آفیسر حافظ عبدالجلیل آف دیولئی کا جوانسال بیٹا اور زبرگ جمیل کا بھتیجا فارسٹ آفیسر رفیع اللہ ایبٹ آباد میں روڈ ایکسیڈنٹ میں خالق حقیقی سے جاملے۔ جنازہ کل 11 بجے حافظانو بابا دیولئی میں ادا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ جوانسال رفیع اللہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
970 total views, 2 views today
Comments