پشاور:کراچی کے علاقہ شیر شاہ پراچہ چوک دھماکہ
صوبائی وزیر زراعت لائیوسٹاک فشریز اینڈ کوآپریٹیو محب اللہ خان افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس دھماکہ میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت دیگر افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت کی ہے۔وزیرزراعت محب اللہ خان نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ جاں بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل عطا کریں۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہے، واقعے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
630 total views, no views today
Comments



