پشاور:پشاور بلدیاتی انتخابات میں کئ پولنگ سٹیشنز سے پری پول ریگنگ کی اطلاعات پر الیکشن کمیشن فوری طور پر ایکشن لیں۔ن لیگ کے صوبائی صدر امیرمقام نے کہا کہ دھاندلی کے اس عمل سے خونریزی اور خانہ جنگی کا خدشہ ہے جسکی ذمہ دار حکومت وقت ہوگی۔حکومت وقت اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے ایسے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کو صاف شفاف طریقے سے کرانے کی اپنی آئینی ذمہ داری پوری کریں۔
628 total views, no views today
Comments



