سوات:کالام روڈ لائکوٹ کی مقام پر دو ٹووریسٹ کاروں کے درمیان خوفناک ٹکراوں کے نتیجے میں کئ آفراد شدید زخمی تاہم کوئ جانی نقصان نہیں ہںوا گاڑیاں مکمل طور پر تباں ہںوچکے ہیں زخمیوں کو فور طورپر 1122 کے زریعے فرسٹ ایڈ کیلئے کالام سول ہسپتال روانہ کیا گیا ہے
799 total views, 2 views today
Comments