سوات: خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلہ کیلئے پاکستان تحریک انصاف اج اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرے گی ۔
پارٹی ذرائع کے مطابق بنی گالہ سے تحصیل امیدواروں کے ناموں کی لسٹ ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کی جائے گی اوروہ نام حتمی تصور کئے جائیں گے۔پارٹی ذرائع کےمطابق شائع ہونےوالا لسٹ پارٹی ٹکٹ بھی تصور کیا جائیگا۔
316 total views, 2 views today
Comments