سوات: بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلہ کیلئے جمیت العلماء اسلام نے تحصیل چیرمین اور بابوزیی کے لئے مئیر کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا.
تحصیل بابوزی مینگورہ کے مئیر کے لیے مولانا حجت اللہ کو پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے.
تحصیل کبل کے لئے اشفاق خان ایڈوکیٹ تحصیل مٹہ کے لئےمولانا رحیم اللہ تحصیل خوازہ خیلہ کے لئے مولانا سید قمر صاحب تحصیل بحرین کے لئےبخت زادہ ،تحصیل چارباغ کے لئےاحسان اللہ کاکی تحصیل بریکوٹ کےلئے شاہی نواب باچہ کو پارٹی ٹکٹ دیدیا گیا ہے۔
720 total views, 2 views today
Comments