پاکستان تحریک انصاف نے صلع سوات کے تحصیل مئیر اور چئیرمین کی ٹکٹس درج ذیل امیدواروں کو جاری کر دئے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل بابوزئ: شاہد علی خان ، تحصیل بحرین : میاں شاہد علی،تحصیل بریکوٹ : کاشف علی،تحصیل چارباغ : حیدر علی،تحصیل مٹہ : عبداللہ خان ,تحصیل کبل : سعید خان شامل ہیں
1,142 total views, 2 views today
Comments