سوات :نرسز ایسوسی ایشن پشاورکی صدر مریم عنبرین دریا سوات میں گرنے سے جاں بحق ہوگئی ۔لاش موقع پر نکال لی گئی،ذرائع کے مطابق مریم عنبرین سلفی لیتے ہوئےپاؤں پھسلنے سے دریا سوات میں گر گئی،مریم عنبرین سیدوشریف اسپتال میں منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کیلئے ائی تھی.
ورکشاپ میں شرکت کے بعد وہ دریاء سوات کے کنارے گھومنے کیلئے گئی تھی ۔ جہاں تصویر نکالتے ہوئے ان کا ہاوں پھسل گیا اور دریاء سوات کے بے رحم موجوں کی شکار ہوگئی ۔
2,328 total views, 2 views today
Comments