سوات: مالاکنڈڈویژن کے تاجر برادری کی اپیل پر اج مہنگائی اور پٹرول نرخوں میں اضافہ کیخلاف شٹرڈاون ہڑتال کی جارہی ہے ۔ سوات سمیت ڈویژن بھر کے بازاف دوکانیں مارکیٹیں اج بند ہیں ۔ تاجربرادری کے صدر عبدالرحیم خان نے ڈویژن بھر کے تاجروں کے اجلاس کے بعد اج شٹرڈاون ہڑتال کااعلان کیاتھا ۔ جس کی حمایت ڈویژن کے تمام تاجرتنظیموں نے کی تھی ۔
مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات اور دوسرے اضلاع مالاکنڈ ، دیر ، چترال ، شانگلہ سمیت دیگر اضلاع میں اج کاروباری سرگرمیاں بند ہیں ۔
936 total views, no views today
Comments



