سوات: سوات کے سیاحتی وادی کالام فل ہو گیا، سیاحوں کو ہوٹلز میں کمرے ڈھونڈنے میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑا، ملک بھر میں ہفتہ ، اتوار، پیر اور منگل کی چھٹیوں کی وجہ سے سوات میں سیاحوں کی بڑی تعداد انا شروع ہوگئی ہے، جمعہ کے دن سے کالام میں سیاحوں کا رش لگا ہواہے، گزشتہ رات ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کے انے کی وجہ سے کالام کے تمام ہوٹلز ، ٹینٹ فل ہوگئے ، سیاحوں کو ہوٹلون میں کمروں ڈھونڈتے رہے ہیں تاہم بڑی تعداد میں سیاحوں کو کمرے نہیں مل سکیں۔
اج پیر کے روز بھی چھٹی ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد مین سیاح کالام کا رخ کررہے ہیں۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ محکمہ پولیس ان زیر تعمیر جگہوں پر پولیس تعینات کریں تاکہ سیاحوں کو مشکلات کاسامنا نہ کرنا پڑے۔
1,178 total views, 2 views today
Comments