سوات :میٹرک امتحان میں ہونہار طالبہ فاطمہ عزیر کی شاندار کامیابی، حالیہ میٹرک امتحانات میں سوات کے علاقے خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ فاطمہ عزیر نے 1100 میں سے 1028 نمبر لے کر A1گریڈ حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے ، ہونہار طالبہ فاطمہ عزیر نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں اساتذہ کی شفقت اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر اداکیااور کہا کہ وہ مستقبل میں مزید کامیابیاں حاصل کر اپنے خاندان سمیت ملک وقوم کا نام روشن کرنے کا عزم رکھتی ہے۔
564 total views, no views today
Comments



