سوات،ڈی آئی جی کے خصو صی ہد ایت پر سر کا ری گا ڑیو ں کی چیکنگ ، تما م سر کار ی گا ڑیا ں تسلی بخش قرار ڈی آئی جی ملا کنڈ ریجن کے خصو صی ہد ایا ت پر SSPانوسٹی گیشن گلزار علی خان کی سر کر دگی میں چےئر مین کمیٹی صد یق اکبر خان DSPسٹی ، ممبر ان انسپکٹر افسرزما ن ار آئی ، سب انسپکٹر نا ہید کان MTO، اے ایس آئی اعجا ز خان ریڈ ر ایس ایس پی کو ار ٹر انو سٹی گیشن نے تما م سر کار ی گا ڑیو ں انو سٹی گیشن کی خصوصی ملا حظہ کر کے دوران ملا حظہ گا ڑیو ں کی درست طور پر چیکنگ کی گئی، دوران چیکنگ تما م گا ڑیا ں تسلی بخش پا ئے گئے ۔ لیکن جن گا ڑیو ں کی صفا ئی اور کا ر کر دگی بہتر ین تھی جس ن میں گا ڑی نمبر ی 1949/PRAکنسٹیبل اقبا ل حسین نمبر 697/SPFڈرا ئیو ر انسپکٹر آ فسر زما ن خان ، گا ڑی نمبر ی3040/PRAکنسٹیبل احسا ن ڈرائیو ر CIOتھا نہ سید و شر یف ، گا ڑی نمبر 4741/PRAکنسٹیبل آ ختر حسین نمبر 3062/SOFڈرائیور CIOتھانہ خور شید کان شہید صفا ئی اور کا ر کر دگی کے لحا ظ سے متعلقہ ڈرا ئیوران کو تعر یفی سر ٹیفیکیٹ اور منا سب انعا م سے نو از ے گئے ۔ آ خر میں ایس ایس پی انو سٹی گیشن گلزارعلی خان نے سر کا ری گا ڑیو ں کے نسبت ہد ایا ت جا ری کئے کہ سر کا ری گا ڑیو ں کو ما ل سر کار ہو نے کے ساتھ بطور اما نت تصور کر ے اور ان کی نگرا نی اپنا فر یضہ سمجھے ۔ تا کہ سر کا ر کی انجا د دہی بہتر طر یقے سے ادا ہو سکے ۔ اگر دوران ڈیو ٹی گا ڑی میں معمو لی نقص سا منے آ جا ئے ۔ تو بر قت اسکے مر مت کیا جا ئے ۔ تا کہ مستقبل میں معمو لی نقص سے زیا دہ اند یشہ /خطرہ با قی نہ رہے اور گا ڑیو ں کی حفا ظت نگرا نی اسی طر ح بر قرا ر رکھے تا کہ ڈیو ٹی کے سا تھ آخر ت میں سر خرور ہے ۔
668 total views, no views today


