سوات؛سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی سوات کے امن کی بحالی کیلئے کی جانی والی کوشیشں رنگ لے ائی ،سوات کا سو فیصد علاقہ کلئیرقرار دیدیاگیا ، پولیس نےسرچ اپریشن مکمل کرلی ہے ، پولیس زرائع کے مطابق ڈی ائی جی مالاکنڈڈویژن ، ڈی پی او سوات نے پولیس کے ہمراہ با لاسور، نوخارہ، پنڈی کنالہ ٹاپ کا معائنہ کیا ،جہاں سے طالبان کا قبضہ ختم ہو گیا ہے ،دیرکے ساتھ ملحقہ سرحدی تمام علاقے چھوڑ کر طالبان واپس چلے گئے۔حالیہ امن کے بحالی میں وزیر اعلی محمود خان اور سوات پولیس کا اہم کردار ہے جس نے تمام صورتحال کو خود مانیٹر کیا اور بر وقت اقدامات اٹھانے کے صورت میں بغیر خون خرابے کے سوات کا امن بحال ہوا.
2,038 total views, 4 views today
Comments