سوات: سوات کے سیاحتی وبالائی علاقوں میں ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے، بارش کی وجہ سے ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ بالائی اور سیاحتی علاقوں مالم جبہ ، کالام ، اتروڑ ، شاہی باغ ،مہوڈنڈ ، گبن جبہ میں موسم ہلکا سرد ہوگیا ہے۔
سوات کے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مقامی لوگوں کے مطابق بڑی تعداد میں سیاح سوات کے وادی کالام پہنچ رہے ہیں جہاں وہ خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں ۔
520 total views, 2 views today
Comments