سوات؛ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی ، جس سے برساتی ندی نالے نکل ائے ۔ دوپہر کے وقت مینگورہ شہر کے علاوہ کبل ، بریکوٹ، خوازہ خیلہ اور مٹہ میں تیز بارش ہوئی ۔
بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا تاہم برساتی ندی نالے نکل ائے ، جس سے بعض مقامات پر طغیانی اور کھڑی فصلوں کو نقصانات کے اطلاع بھی موصول ہوئی ۔
621 total views, 2 views today
Comments