سوات : سوات کے سب سے بڑے ہسپتال سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال میں اگ بھڑک اٹھی ۔ جس کی فوری اطلاع ریسکیو کو کردی گئی ۔
ریسکیو 1122کے مطابق سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں شام کے وقت اپریشن تھیٹر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اگ بھڑک اٹھی ۔ جس کو ریسکیو اہلکاروں نے فوری پہنچ کر بجھادیا ۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شام کے وقت او ٹی بند . ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ہسپتال انتظامیہ نے واقعہ کی ازادانہ انکوائری کا فیصلہ کرلیا ۔
1,236 total views, 4 views today
Comments