منگورہ،پی ٹی ائی کے اہلکار نے پولیس اہلکار کا تبادلہ منگورہ سے کالام کر دیا،وجہ پی ٹی ائی اہلکار کا حکم نہ ماننا ہیں،نوکری سے بھی نکالنے کی مکیاں،تبدیلی کے ثمرات پولیس کو بھی پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق منگورہ پولیس کی ایک اہلکا ر نے کچھ دن پہلے مشتاق نامی چور کو پکڑا جس کو چھڑانے کیلئے پی ٹی ائی کا اہلکار تھانے پہنچ گیااور پولیس کوچور چھوڑنے کا حکم دیا،
پولیس اہلکار نے پی ٹی ائی اہلکار کاحکم ماننے سے انکار کر دیا جس پر پی ٹی ائی اہلکار نے ایس ایچ او کے سامنے مذکورہ اہلکار کونتائج بھگتنے کی دھمکی دی،کل مذکورہ پولیس اہلکار کو منگورہ سے کالام ٹرانسفر کر دیا،سیاسی مداخلت کے وجہ سے پولیس اہلکاروں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہیں۔
455 total views, no views today
Comments


