مینگورہ،سوات میں جمیعت علماء اسلام کے تحفظ تہذیب اسلام کانفرنس کی تیاریاں جاری ہیں،۔ گراسی گراونڈ کے چاروں طرف جے یو ائی کے جھنڈے نظر ارہے ہیں ، جبکہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، واک تھرو گیٹ نصب کرنے کے بعد انے والے کارکنوں اور عوام کی تلاشی لی جارہی ہے، گزشتہ شب بارش کی وجہ سے گراسی گراونڈ میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے تیاریوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،
کانفرن سے جے یو ائی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان، سابقہ وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا اکرم درانی سمیت دیگر قائدین خطاب کرینگے،جلسہ اج دوپہر دو بجے شروع ہوگا
428 total views, no views today
Comments


