بریکوٹ ، قومی وطن پارٹی گاوں ابوہا کے انتخابات مکمل شاہی روم خان چیرمین ، جبکہ ابوالحسن خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ، دیگر عہدیداروں میں سینئر وائس چیرمین محمد کر یم فروش ، وائس چیرمین اکبر خان باچا ، وائس چیرمین حیات خان ، وائس چیرمین قصیر خان ، فنانس سیکرٹری امجد خان ، آفس سیکرٹری اجر م خان عرف کاکا جی پریس سیکرٹری افتاب خان ، لیبر سیکرٹری محمد عالم خان ، سوشل میڈیا سیکرٹری فواد خان ، کلچرل سیکرٹری محمد حیات خان ، شامل ہیں، تمام نومنتخب کا بینہ نے اس عزم کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ پارٹی کو مزید فعال اور مسخکم کر نے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کا رلا ئیں گے ، اور قومی وطن پارٹی کے مرکزی قائد افتاب احمد خان شیر پاو ، اور مقامی قائدین کے قیادت پر مکمل اعتماد ہے ، اس موقع پر قومی وطن پارٹی ملاکنڈڈویثرن کے جنرل سیکرٹری خدائی خدمتگار صدیق علی خان حلقہ پی کے 81 کے چیرمین طاہر خان ، سینئر وائس چیرمین میاں فضل ودود باچا ، حبیب اللہ خان ، سبزعلی خان ، اجرم کاکاجی نے نومنتخب کا بینہ کو دل کے گہرائیوں سے مباکباد پیش کی ، اور ہر قسم تعاون کی یقین دیا نی کر ائی ۔
658 total views, no views today


