بریکوٹ ، جھوٹ کا سہارا لینے والوں کو بد ترین شکست دینگے، سیاست میں جھوٹ اور منافقت کے قائل نہیں ، علاقے کے غیور عوام باشعور ہیں ، اپنے دور نظامت میں مثالی ترقیاتی کام کر چکے ہیں ، جو ریکارڈ پر موجود ہیں ، اگر کسی نے ایک پیسے کیے کر پشن ثابت کی ، تو سیاست چھوڑ دوں گا ،، علاقے کے تعمیرو ترقی میر ا مشن ہے ، ہر حال میں اپنے علاقے کے غیور عوام کی خدمت کا سلسلہ جا ری رکھیں گے ، مقامی ایم پی اے جھوٹ بولنے کے بجائے عوام کی صیحح رہنمائی کر یں ،حالیہ جنرل الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے عوام سے تبدیلی کے نام پر ووٹ لیکر کئی سال گزرنے کے باوجود عوام کسی قسم تبدیلی محسوس نہیں کی ، علاقے شموزئی کے فیڈر کا مسلہ حل ہو چکا ہے ، اس پر جلد کام شروع ہو جا یئگا ، انجینئر امیر مقام کے توسط سے علاقہ شموزئی کو سوئی گیس فراہمی کیلئے جلد ملاقات کر ینگے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق ناظم یو نین کونسل شموزئی ، وامیدوار برائے ضلعی کونسل عدالت خان سپین دا ، سابق ناظم یونین کونسل شموزئی وامید وار برائے تحصیل کونسل تلاوت خان ،امیدوار جنرل کونسلر انورحسین ، گوہر علی خان ، اجمیر شاہ اف گڑھی ، نامور شاعر وایب دیندار علی خان ، انورعلی باچا ، ودیگر نے شموزئی حجرہ عدالت خان میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خظاب کر تے ہو ئے کیا ، اس موقع پر علاقہ شموزئی کے نوجوانوں نے بھی عدالت خان ، تلاوت خان اور ان کے تمام پینل کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا نے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ دھوکہ اور جھوٹ بولنے کا وقت گزر گیا ہے ، اب اللہ کے فضل وکر م سے عوام باشعور ہیں ، انہوں نے شموزئی فیڈر کے بارے میں وضاحت کر تے ہو ئے کہا کہ شموزئی فیڈر میں مقامی ایم پی اے کا کوئی کردار نہیں ، بلکہ یہ فیڈر شموزئی کے عوام کا تاریخی احتجاجی مظاہر ے کے بعد محکمہ واپڈ ا نے اپنے فنڈ ELR سیکم کے تحت منظور کیا تھا ۔ جس میں عوام کے سوا کسی کا کردار نہیں ہے ، اب مقامی ایم پی اے شموزئی فیڈر اپنے کھاتے میں ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ،جو زمینی حقائق کے بر عکس ہے ،شموزئی فیڈر کے بارے میں علاقہ شموزئی کے معززین نے انجینئر امیرمقام سے ایک ملاقات کی ، اور انجنیئر امیرمقام نے کمشنر ملاکنڈ ڈویثرن کو ہدایا�أجاری کی ، کہ اس مسلے میں کردار ادا کر یں، کمشنر ملاکنڈ نے ڈی سی سوات کے توسط سے چکدرہ فیشنگ ہٹ میں ایک گرینڈ جر گہ منعقد کیا ، جس میں دیر لوئر اور ملاکنڈ ایجنسی کے معززین چکدرہ گرڈا سٹیشن کیلئے ایک بڑ ے ٹرانسفارمر فراہمی کا مطالبہ کیا ، جس پر فوری کاروائی کر تے ہو ئے علاقہ شموزئی کے وفد نے اانجینئر امیرمقام کے قیادت میں چیف پیسکوصوبہ خیبر پختوں خواہ سے ملاقات کی ، چیف پیسکو نے چکدرہ گرڈاسٹیشن کیلئے جلد بڑے ٹرانسفارمر فراہمی کی یقین دیا نی کر ائی ،انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی مخالفین اپنے پر وگرامات میں عوام کو گمراہ کر نے کیلئے مختلف قسم کے پروپیگنڈے کر رہے ہیں ، کہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ اگر دوسری پارٹیوں کے امیدوار کامیاب ہو ئے تو صوبائی حکومت ان کو فنڈ نہیں دیگی ، اس قسم کے باتیں کر نا سمجھ سے بالا تر ہے، انہوں نے کہا کہ کھلے اور خالی خول نعروں کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں ۔ دوغلاپن کے ہر گز قائل نہیں ، شموزئی کی عوام کی بلاتفریق خدمت کی ہے ، اور ائندہ بھی کر تے رہینگے ، جلسے میں ہزاروں کے تعداد میں شریک لوگوں نے عدالت خان ، تلاوت خان اور ان کے تمام پینل پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ، اوراس عزم کا اعادہ کر تے ہو ئے کہ بلدیاتی الیکشن 30 کو عدالت خان اور ان مکمل پینل بھاری اکثریت سے کامیابی کیلئے تمام توانائیا ں اور دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے، بریکوٹ ، جھوٹ کا سہارا لینے والوں کو بد ترین شکست دینگے، سیاست میں جھوٹ اور منافقت کے قائل نہیں ، علاقے کے غیور عوام باشعور ہیں ، اپنے دور نظامت میں مثالی ترقیاتی کام کر چکے ہیں ، جو ریکارڈ پر موجود ہیں ، اگر کسی نے ایک پیسے کیے کر پشن ثابت کی ، تو سیاست چھوڑ دوں گا ،، علاقے کے تعمیرو ترقی میر ا مشن ہے ، ہر حال میں اپنے علاقے کے غیور عوام کی خدمت کا سلسلہ جا ری رکھیں گے ، مقامی ایم پی اے جھوٹ بولنے کے بجائے عوام کی صیحح رہنمائی کر یں ،حالیہ جنرل الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے عوام سے تبدیلی کے نام پر ووٹ لیکر کئی سال گزرنے کے باوجود عوام کسی قسم تبدیلی محسوس نہیں کی ، علاقے شموزئی کے فیڈر کا مسلہ حل ہو چکا ہے ، اس پر جلد کام شروع ہو جا یئگا ، انجینئر امیر مقام کے توسط سے علاقہ شموزئی کو سوئی گیس فراہمی کیلئے جلد ملاقات کر ینگے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق ناظم یو نین کونسل شموزئی ، وامیدوار برائے ضلعی کونسل عدالت خان سپین دا ، سابق ناظم یونین کونسل شموزئی وامید وار برائے تحصیل کونسل تلاوت خان ،امیدوار جنرل کونسلر انورحسین ، گوہر علی خان ، اجمیر شاہ اف گڑھی ، نامور شاعر وایب دیندار علی خان ، انورعلی باچا ، ودیگر نے شموزئی حجرہ عدالت خان میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خظاب کر تے ہو ئے کیا ، اس موقع پر علاقہ شموزئی کے نوجوانوں نے بھی عدالت خان ، تلاوت خان اور ان کے تمام پینل کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا نے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ دھوکہ اور جھوٹ بولنے کا وقت گزر گیا ہے ، اب اللہ کے فضل وکر م سے عوام باشعور ہیں ، انہوں نے شموزئی فیڈر کے بارے میں وضاحت کر تے ہو ئے کہا کہ شموزئی فیڈر میں مقامی ایم پی اے کا کوئی کردار نہیں ، بلکہ یہ فیڈر شموزئی کے عوام کا تاریخی احتجاجی مظاہر ے کے بعد محکمہ واپڈ ا نے اپنے فنڈ ELR سیکم کے تحت منظور کیا تھا ۔ جس میں عوام کے سوا کسی کا کردار نہیں ہے ، اب مقامی ایم پی اے شموزئی فیڈر اپنے کھاتے میں ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ،جو زمینی حقائق کے بر عکس ہے ،شموزئی فیڈر کے بارے میں علاقہ شموزئی کے معززین نے انجینئر امیرمقام سے ایک ملاقات کی ، اور انجنیئر امیرمقام نے کمشنر ملاکنڈ ڈویثرن کو ہدایات جاری کی ، کہ اس مسلے میں کردار ادا کر یں، کمشنر ملاکنڈ نے ڈی سی سوات کے توسط سے چکدرہ فیشنگ ہٹ میں ایک گرینڈ جر گہ منعقد کیا ، جس میں دیر لوئر اور ملاکنڈ ایجنسی کے معززین چکدرہ گرڈا سٹیشن کیلئے ایک بڑ ے ٹرانسفارمر فراہمی کا مطالبہ کیا ، جس پر فوری کاروائی کر تے ہو ئے علاقہ شموزئی کے وفد نے اانجینئر امیرمقام کے قیادت میں چیف پیسکوصوبہ خیبر پختوں خواہ سے ملاقات کی ، چیف پیسکو نے چکدرہ گرڈاسٹیشن کیلئے جلد بڑے ٹرانسفارمر فراہمی کی یقین دیا نی کر ائی ،انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی مخالفین اپنے پر وگرامات میں عوام کو گمراہ کر نے کیلئے مختلف قسم کے پروپیگنڈے کر رہے ہیں ، کہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ اگر دوسری پارٹیوں کے امیدوار کامیاب ہو ئے تو صوبائی حکومت ان کو فنڈ نہیں دیگی ، اس قسم کے باتیں کر نا سمجھ سے بالا تر ہے، انہوں نے کہا کہ کھلے اور خالی خول نعروں کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں ۔ دوغلاپن کے ہر گز قائل نہیں ، شموزئی کی عوام کی بلاتفریق خدمت کی ہے ، اور ائندہ بھی کر تے رہینگے ، جلسے میں ہزاروں کے تعداد میں شریک لوگوں نے عدالت خان ، تلاوت خان اور ان کے تمام پینل پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ، اوراس عزم کا اعادہ کر تے ہو ئے کہ بلدیاتی الیکشن 30 کو عدالت خان اور ان مکمل پینل بھاری اکثریت سے کامیابی کیلئے تمام توانائیا ں اور دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے،
720 total views, no views today


