مینگورہ، تحر یک انصاف کے رہنما ء و سابق ایم پی اے ڈاکٹر حید رعلی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختو ن خواہ جلد پی کے چھیاسی کا دورہ کر ینگے اور مسائل کے فو ری حل کے لئے اقداما ت اٹھا ئینگے وزیر اعلی سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر حیدر علی خان ان کو علاقے کے مسائل سے اگا ہ کیا اور ان کو حلقے میں دورے کی دعوت دی وزیر اعلی پر ویز خٹک نے دعوت قبول کر تے ہو ئے کہا کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ وہ حلقے کا دورہ کر یں اور علاقے لو گو ں سے ملاقات کر یں اور ان کا پی ٹی آئی پر اعتما د کے لئے شکر یہ ادا کر یں ڈاکٹر حیدر علی خان نے مذید کہا کہ حلقہ پی کے چھیاسی کے گھمبیر مسائل کے حل کے لئے تمام فیصلے عوامی مفاد کیجا ئینگے
اور تحصیل محلہ میں ریا ستی دور سے رہا ئشی پز یر لو گو ں کو انصاف فر اہمی کے لئے بھر پو ر کو شش کر ونگا اور امید ہے یہ مسئلہ بھی احسن طر یقے سے حل ہو جائے گا انہو ں نے مذید کیا کہ عوام کو گمراہ کر نے کے لئے سیاسی پا رٹیوں کے نام نہاد نما ئندے جھو ٹی اور منفی پر وپیگنڈ ے پھیلا رہے ہیں مگر اب عوام با شعور ہے اور منفی پر وپیگنڈ وں کے زدمیں آنے والے نہیں گز شتہ دور میں صوبا ئی اور قومی نما ئندوں نے بجلی کے مسئلے کے حل کے لئے دو رس اقداما ت کئے تھے حلقے کے بجلی کے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ چا ربا غ واپڈ ا سب ڈویژن کے لئے کا غذی کا روائی پہلے دور میں مکمل ہو چکی تھی جس کے دستاویزی ثبو ت مو جود ہے جو وقت انے پر میڈ یا کے سامنے رکھے جا ئینگے پی کے چھیاسی کے عوام بیدار ہے اور وہ علاقے کے ترقی کے لئے کبھی بھی غلط فیصلہ نہیں کر ینگے
374 total views, no views today


