مینگورہ، عوام کی خدمت بلا تفریق کریں گے شاہدرہ نمبر 2 کے عوام نے جو محبت دی ہے زندگی بھر نہیں بھلا پاؤنگا ، گھر گھر مہم کے دوران عوام نے جو عزت دی ہے زندگی بھر نہیں بھلا پاؤنگا ، گھر گھر مہم کے دوران عوام نے جو عزت دی انکے عزت پر کبھی بھی انچ نہیں انے دونگا ، جنرل کونسلر شاہدرہ نمبر 2 سے امیدوار سینئر صحافی عبید اللہ عابد نے کہی انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے خدمت کیلئے میدان میں نکل آئے ہیں اور انکی خدمت اپنا فرض سمجھتے ہیں ،میرے حلقے کے عوامباشعور ہے وہ اپنے لئے خادم چین لینگے سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد امین نے بھی حلقے کے خدمت کیلئے ہمارے سروں پر ہاتھ رکھا ہے اور شاہدرہ نمبر 2 کے عوام بھی میر ساتھ کھڑے ہیں انشاء اللہ 30 مئی کو شاہدرہ نمبر 2 کے عوام پھولوں کے گچھا پر مہر لگا کر صحبت کا ثبوت دینگے اور ہم اس کے بدلے عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے ، میں شاہدرہ نمبر کے عوام کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے انتخابی مہم کے دوران میرے ساتھ دیا ۔
678 total views, no views today


