سوات،سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ہزارہ میں ملزم فضل خالق ولد فضل عظیم سکنہ ہزارہ نے اپنی بیوی مسماۃ ناز کے ساتھ لڑائی کے دوران طیش میں آکر اس کے سرپر کلہاڑی سے وار کردیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ،کبل پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا ،
پولیس نے مقتولہ کے والد بخت ذادہ ولد عبدالرشید سکنہ سنگرسیرئی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے ۔
420 total views, no views today
Comments


