مٹہ، مٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے خودکشی کر لی۔مر حوم کے ایک ہفتہ پہلے شادی ہو ئی تھی۔ تحصیل مٹہ عالم خان ولد گل محمد سکنہ شانگواٹی نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کر لی۔نوجوان کو مٹہ ہسپتال پہنچا دیاگیا۔یہاں پر ابتدائی علاج کے بعد سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا ۔لیکن راستے میں دم توڑ کر جاں بحق ہو گیا۔مرھوم کی ایک ہفتہ پہلے شادی ہو گئی تھی۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر لی۔
718 total views, no views today
Comments


