منگورہ،سیدوشریف پولیس کی کاروائی،چوری کے کئی وارداتوں میں ملوث چور گرفتار،اہم انکشافات کا امکان، سیدوشریف پولیس نے گزشتہ رو چوری کے کئی وارداتوں میں ملوث چور سمیع اللہ ولدگل زادہ سکنہ گلکدہ نمبر3کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران کئی سنگین جرائم کے انکشافات کئے ہیں اور مزید اہم انکشافات کی توقع ہے
ذرائع نے یہ بھی بتایا ملزم سے برآمدگی بھی ہوئی ہے اس سلسلے میں جب سیدوشریف پولیس سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا۔
528 total views, no views today
Comments


