سوات، جیت گئے تو رقص اورخوشی ،ہار گئے تورونے لگے اور آئی سی یو وارڈ میں داخل ، بلدیاتی الیکشن ختم ہونے کے بعد جب گزٹ نکلا جو لوگ جیت گئی تو انکی کا رکنوں نے ریلیاں نکالی،رقص کی اور ڈھول تاپ بھی کی ،لیکن جو ہار گئے انکوں دل کا دورہ انے لگے اور سیدو شریف آئی سی یو وارڈمیں داخل ہوگئے ،ایک خاتون کے داماد نے جیت کر خوشی منائی توبیٹے کی ہارنے پر دل کادورہ پڑنے سے آئی سی یو وارڈ میں داخل ہوگئے ،ایک امیدوار نے جب ہارنے کا سنا تو انکی دل پر درد کی شکایت پر آئی سی وارڈ میں داخل کیا جبکہ انکے بیٹوں کا کہناتھا کہ وہ ہارنے پر نہیں بلکہ ہمارے محنت کی ضائع ہونے پر دل کامریض بن گیا ،جو جیت گئے ان میں سے صرف چند کونسلرز نے مریضوں کی عیادت کی ،باقی تو جشن میں مصروف عمل رہے
590 total views, no views today


