سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے ہدائت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی میں تیزی لانے کیوجہ سے صوبہ پنجاب کے علاقہ فیصل اباد سے اغواء ہونیوالی لڑکی مسماۃ(راحیلہ رشید) بعمر20/21سال کو بازیاب کرلیا گیا،اغواء ہونیوالی لڑکی تھانہ رحیم اباد کے حدود میں ایک مکان میں رہائش پذیر تھی،پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے زریعہ اغواکاروں کو گرفتار کرلیا،گرفتار ہونیوالوں میں دو خواتین مسماۃ(نائلہ شہزادی)(نسیم اختر )جبکہ دو مرد نعیم عباس اور نور محمد کو گرفتار کر لیا،ان لوگوں پر تھا نہ فیصل اباد میں مختلف مقدمات 365.B) (337 A.1) (337 A .2) PPC درج تھے ،عوامی حلقوں نے پولیس کے کاروائی کو سراہا،
678 total views, no views today
Comments


