سوات ، سوات میں ایس ڈ ی ایس کے زیر اہتمام مشاعرے کا انعقاد ، مشاعرے میں ضلع سوات بھر سے معروف شعراء نے شرکت کی ، مقامی ہوٹل میں منعقد مشاعرے سے بہادر وزیر ، عثمان اولسیار ، شوکت خزان ، افتاب سپرلے ، ایمل خٹک ، ندیم چراغ ، شمس بونیرے ، ڈاکٹر عالم یوسف، عطاء اللہ جان سمیت دیگر شعراء نے اپنے کال سنائے ، مشاعرے کی صدارت ابراہم خان شبنم نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی فضل محمود روخان تھے ، مشاعرے کو سننے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ بھی موجود تھے جنہوں نے شعرا ء کے کلام کو بے حد پسند کیا اور شعراء کو بہترین کلام پیش کرنے پر داد دی ۔ اس موقع پر شعراء کرام اور شائقین نے غیر سرکاری تنظیم ایس ڈی ایس کی کا وش کو بے حد پسند کیا ، اور اس کو بہترین مشاعرے منعقد کرنے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا ۔
587 total views, no views today


