سوات, سوات کے علاقے چارباغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امیر زیب ولد فضل غفران سکنہ چم چارباغ جاں بحق، مقامی ذرائع کے مطابق امیرزیب کچھ عرصہ قبل عسکریب پسندی ے الزام سے رہا ہواتھا ، واقع کے فورا بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز کے اہلکار جائے وقعہ پر پینچ گئے تاہم قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، سیکورٹی اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن شروع کردی ہے،
دوسرے واقعے میں ضلع شانگہ لے علاقے الوچ میں نامعلوم افراد نے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکارمراد پر فائرنگ کرکے قتل کردیا قاتل فرارہونے میں کامیاب ہوئے ۔
284 total views, no views today
Comments


