سوات،مکان باغ میں میضان بنک کے قریب کمشنر سوات کے سرکاری گاڑی میں ڈرئیور افطاری کے بعد تیز رفتار سپیڈ سے جارہا تھا، کہ اچانک رکشہ کو ٹکر مارا،رکشہ میں سوار ڈرئیور سلمان ولد رسول محمد مرحوم لنڈیکس کے سر پر گہری چھوٹ انے پر شدید زخمی ہوا۔زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسپتال زرائیع کے مطابق سلمان کا حالت خطرے سے باہر ہیں۔رپورٹ قیصر زمرود خان
638 total views, no views today
Comments


