سوات، سوات کے نواحی علاقہ نویکلے میں پولیس اور فورسز کا مشترکہ سرچ اپریشن جاری،گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ شروع، ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ نویکلے میں پولیس اور فورسز کا مشترکہ سرچ اپریشن جاری ہے، پہلے پولیس گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہیں پھر سیکورٹی فورسز والے گاڑیوں کو روک کر پوچھ گچھ کر لیتے ہیں ، ایک جگہ دو چیک پوسٹیں قائم ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں، جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
572 total views, no views today
Comments


