سوات۔ گزشتہ رو ز ایک اخباری بیا ن میں مشترکہ کارکناں میاں نعیم خان ،مسکین،یعقوب نیہاد شاہ،ہارون خان اور فداحسین نے کہاہے کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے پہلے بھی کارکن تھی آج بھی پاکستا ن تحریک انصاف اور کپتان خان کے کھلاڑی ہیں لیکن بعض مختلف مخالفین نے غلط بیانی کا م لیکر ہم کو پاکستان تحریک انصاف انصاف اور انصاف کے پارٹی سے نکال دیاہم اور ہمارا دوست پہلے بھی پاکستان تحریک انصاف کے لئے قرنیاں دے ہیں اور اگے بھی تحریک انصاف کے لئے بے مثال قرنیاں دینگئے
646 total views, no views today
Comments


