رحیم آباد پولیس نے اشتہاری ملزم کو مسجد سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ان کو اطلاع ملی تھی۔کہ رحیم آباد تھانہ کو مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم ٹیوب ویل مسجد رحیم آباد میں موجود ہے۔جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم مصباح الدین کو گرفتار کر لیا
586 total views, no views today
Comments


