سوات، سوات میں اخری روزہ کے دن بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہا، انتیس ویں رمضان کی شب شروع ہونے والے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا ہے، پورا دن مسلسل بارش کی وجہ سے ندی نالیوں میں طغیانی کامنظر دیکھنے کو مل رہا ہے، جبکہ کالام سڑک کی خراب حالت کی وجہ سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹوں تک جاری رہے گا،
718 total views, no views today
Comments


