سوات، سوات میں عید کی نماز ادا کردی گئی،ہزاروں مساجد میں لوگوں نے عید الفطر کی نماز پڑھ لی چیف جسٹس آٖف پاکستان نے عید کی نماز ابائی گاؤں میں ادا کردی، سوات میں عید کی نماز عقیدت واحترام کیساتھ ہزاروں مساجد وں میں ادا کردی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک نے عید کی نماز اپنے ابائی گاؤں گلکدہ میں ادا کر دی گئی، اس موقع پر سیکورٹی کے اہم اقدامات کئے تھے، چیف جسٹس نے ابائی حجرے میں لوگوں کیساتھ عید ملے اور ان کے مسائل بھی سنے، اسی طرح ضلع بھر کے مساجد میں عید کی نماز کے حوالے سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، مساجد کے باہر پولیس تعینات کی گئی ، جو مساجد انے والے نمازیوں کی تلاشی لیتے رہے۔
622 total views, no views today
Comments


