کبل، کبل برابا خیل کے لئے PPFپراجیکٹ کے زیر اہتمام لا سونہ ارگنا ئزیشن کے طرف سے تنظیم LSOہم قدم اور کا بینہ کا اعلا ن کر دیا گیا جس کے لئے نیاز احمد خان کو صدر ،محمد رشید ٹنڈیل کو جنرل سیکر ٹری با قی کا بینہ میں فنانس کے لئے عمر وہا ب ، پریس سیکرٹری کے لئے عبد السلام اور جا ئنٹ سیکر ٹری کے لئے سید اصلا ح الدین عرف حا جی ہاشمی مقرر کیا تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز یونین کونسل برا با خیل کبل کے لیے PPFپراجیکٹ کے زیر اہتمام لا سونہ ارگنا ئزیشن کے طرف سے تنظیم LSOہم قدم اور کا بینہ کا اعلا ن کر دیا گیا جس کے لئے نیاز احمد خان کو صدر ،محمد رشید ٹنڈیل کو جنرل سیکر ٹری مقرر کیا گیا اس سلسلے میں گزشتہ روز مقامی حجرہ کبل میں ایک الیکشن اجلا س منعقدہ ہوا جس میں لا سونہ کے طرف سے سو شل ارگنائزر ہمدانی خان ،محمد عارف اور سلما شاہین نے شرکت کی اس موقع پر الیکشن کے زریعے LSOتنظیم ہم قدم کے لئے با قا عدہ طور پر کا بینہ کا اعلان کیا گیا جس میں نیاز احمد خان کو صدر ، محمد رشید ٹنڈیل کو جنرل سیکر ٹری ، عبد السلام کو پریس سیکر ٹری ، عمر وہاب کو فنا نس سیکرٹری ، اور سید اصلا ح الدین عر ف ہا شمی کو جا ئنٹ سیکر ٹری مقرر کیا گیا ، اجلا س سے خطاب کر تے ہوئے LSOکے منتخب صدر نیا ز احمد خان نے کہا کہ آؤ ہم سب مل کر علا قے کی ترقی کے لئے اپنا بھر پور ادا کرنے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں ۔انہوں نے واضح کیا کہ برا با خیل کے عوام نے ہر مقام پر ہماری حما یت کا اعلان کیا ہے اور انشا ء اللہ میں ان کو کبھی مایوس نہیں کرونگا اور علا قے کے تعمیر و ترقی میں دن را ت محنت کر کے اپنا بھر پور کردار ادا کرونگا اس موقع پر لا سونہ ارگنا ئزیشن کے ہمدانی خان نے منتخب کا بینہ کو مبارکبا د پیش کی ۔
750 total views, no views today


